ہــــم سب کــا پــا کــستـان

🇵🇰ہــــم سب کــا پــا کــستـان🇵🇰
فخرے پاکستان کشمیر ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام علیکم جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کے آج ڈی جی آئی ایس پی آر سر آصف غفور صاحب نے کشمیر کے حوالے سے بات کی اور صاف الفاظ میں بتا دیا کے ہم کشمیر کی آزادی کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں

آج کا دور اب پراکسی وار کا دور ہے جس میں بغیر پیش قدمی کیے بغیر ملکوں کو اندر ہی اندر سے ختم کر دیا جاتا ہے اور اس کو تب پتہ چلتا ہے جب اسے علم ہوتا ہے کے ہم باہر منہ مارنے گئے تو اپنا گھر ہی تباہ کر دیا

جب سے مودی ہٹلر نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے تب سے ہمارے ادارے اور مجاہدین بھی بہت سرگرم ہوچکے ہیں بے شک ابھی آپ کو علم نہیں ہو پا رہا ہے نا شاہد آخر وقت تک ہو کیوں کے بات کشمیر کی ہے اس سے زیادہ ضروری جو 80لاکھ مسلمان وادی کے اندر کرفیو کی زد میں ہیں

اگر پاک فوج کا مجاہدین کچھ کرتے ہیں تو انڈیا نے جو کرفیو لگایا ہوا ہے اور ہر گھر کے باہر چار چار قابض ہندؤ فوجیوں کو رکھا ھوا ہے ایک کال پہ وہ اندر جائیں گئے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا شروع کر دیں گئے

ہمیں جوش سے کام نہیں لینا ہوگا ہمیں ہوش سے کام لینا ہوگا اور ہوش اور جوش سے کام لینا سب سے بہتر ھمارے ادراے جانتے ہیں کے کیسے ہم نے کشمیر کو بھی بچانا ہے اور وہاں کے مسلمانوں کو بھی بچانا ہیں

تھوڑا صبر رکھیں اپنے ادروں پہ مکمل یقین رکھیں صبر سے کام لیں صبر کا دامن ہرگز مت چھوڑیں اللّٰہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں

انڈیا کے جو جنونی آئے تھے وہ کہاں گم ہو گئے گاڑیوں کے ساتھ پاک آرمی کے پوسٹرز کیسے وادی کے اندر چلے گئے اگر پوسٹر چلے گئے اور آر ایس اپس کے جنونی واصل جہنم ہوگئے اس کا مطلب ہے کے پوسٹرز کے ساتھ بہت کچھ بھی گیا ہوگا لے کے جانے والے بھی گئے اور بہت کچھ

ؤقت کا اتنظار کریں

آپ کے ادراے وقت آنے پہ انڈیا کی چیخیں مریخ پہ سنوائیں گئے کے ہندوستان نے کس کی شہ رگ پہ قدم رکھا ہے

اک نعرہ لگانا چاہتا ہوں
کتوں کو بتانا چاہتا ہوں
پاک فوج زندہ آباد
آئی ایس آئی زندہ آباد